یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور پاکستان نے ایٹمی تجربات کرکے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔
چاغی کے پہاڑوں سے اللہ اکبر کی صد ا آج بھی پاکستانی قوم کا عہد بن کر گونج رہی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
آذربائیجان کے عوام کا پاکستانی عوام کے ساتھ لازوال رشتہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا اورپاکستان میں کہیں سے چاند نظرآنے کی شہادت نہیں ملی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی
کونسل نے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز بھی مسترد کردی۔
عالمی بینک نے درآمدی ٹیرف کے مختلف سلیبز میں کمی اور ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کی تجویز دی۔
بھارت نے تقریباً 2 دہائیوں قبل مقامی سطح پر تیجس لڑاکا طیارہ بنانے کا منصوبہ بھی شروع کیا تھا جو اب تک پوری طرح مکمل نہیں ہوسکا
عرب میڈیا کے مطابق سلطان برونائی حسن بلقیہ ملائیشیا میں آسیان سربراہی اجلاس میں شریک تھےکہ ا س دوران ان کی طبیعت خراب ہوگئی
دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے اہم شعبوں میں عسکری تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا: آئی ایس پی آر